ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل سرکاری ڈگری کالج کے زیر اہتمام  ووٹ بیداری جاتھا : طلبا وطالبات اور تدریسی و غیر تدریسی عملہ کی شرکت

بھٹکل سرکاری ڈگری کالج کے زیر اہتمام  ووٹ بیداری جاتھا : طلبا وطالبات اور تدریسی و غیر تدریسی عملہ کی شرکت

Tue, 19 Feb 2019 19:59:31    S.O. News Service

بھٹکل:19؍فروری (ایس او نیوز)تعلقہ کے سرکاری فرسٹ ڈگری کالج میں ووٹر تعلیمی کمیٹی کی جانب سے ووٹ بیداری پیدا کرنے کے لئے جاتھا کاانعقاد کیاگیا۔

کالج کے لکچرر حضرات ، غیر تدریسی عملہ ، طلبا و طالبات کے ساتھ جاتھانکالاگیا جس میں رائے دہی کی اہمیت اورجمہوری نظام کااستحکام وغیرہ کے متعلق بتایا گیا ۔ پرنسپال دستگیر ہلیال نے جاتھا کی قیادت کئے تو رائے دہی تعلیمی کمیٹی کی سنچالک پروفیسر سوچیترا وغیرہ ساتھ میں موجود تھے۔


Share: